وارم اپ میچ،پاکستانی پیسرز ناکام،اسپنرز بھی جزوی کام دکھاسکے،مشکلات
| | | |

وارم اپ میچ،پاکستانی پیسرز ناکام،اسپنرز بھی جزوی کام دکھاسکے،مشکلات

کولمبو،کرک اگین رپورٹ وارم اپ میچ،پاکستانی پیسرز ناکام،اسپنرز بھی جزوی کام دکھاسکے،مشکلات۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں وارم اپ میچ میں مشکلا ت کا ہی سامنا رہا ہے۔سامنے موجود لٹل اسٹارز کے سامنے دونوں شعبوں میں  سخت  محنت کرنی پڑی۔کولمبو میں جاری 3 روزہ وارم  اپ میچ کے دوسرے روز پاکستانی گیند باز سارا…