بابر اعظم کو سپر اسٹار متعارف کروانے والا کوئی اور نہیں، ویسٹ انڈیز
| | | | | |

بابر اعظم کو سپر اسٹار متعارف کروانے والا کوئی اور نہیں، ویسٹ انڈیز

ملتان،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ میں سپر اسٹار کے طور پر متعارف کروانے والی ٹیم  کوئی اور نہیں ،ویسٹ انڈیز ہی ہے۔یہ بات بہت کم لوگوں کو یاد ہوگی کہ یہی حریف ٹیم تھی،اس کی پاکستان کے خلاف اب تک کی آخری ہوم سیرہز 2016 میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی…