ملتان میں ویسٹ انڈیز سے میچ،کپتان کیوں باہر بیٹھے
| | | | |

ملتان میں ویسٹ انڈیز سے میچ،کپتان کیوں باہر بیٹھے

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملتان میں ایک روزہ کرکٹ تاریخ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی انٹرنیشنل ون ڈے میچز کی تفصیلات کرک اگین پہلے ہی شائع کرچکا ہے۔یہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آنے والی سیریز کی مناسبت سے گزرے ایک اکلوتے میچ کا ذکر کرتے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم،ایک روزہ ریکارڈز،گرمی اور…