سری لنکن سرزمین پر پاکستان کی 10 ویں سیریز،اب تک کیا ہوتا رہا
| | | | |

سری لنکن سرزمین پر پاکستان کی 10 ویں سیریز،اب تک کیا ہوتا رہا

خصوصی رپورٹ،عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں 10 ویں بار سری لنکا میں باہمنی ٹیسٹ سیریز کھیل رہی ہے،اس کا آغاز 16 جولائی 2022 سے ہوگا۔ماضی کی نسبت یہ سیریز اس لئے بھی اہم ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ چھتری تلے کھیلی جارہی ہے۔گزشتہ ٹیسٹ چیمپئن شپ سرکل میں سری…