پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا نیا روپ،میاں داد کے بارے میں اہم ترین انکشافات
| | | | | |

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا نیا روپ،میاں داد کے بارے میں اہم ترین انکشافات

رپورٹ : عمران عثمانی پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے وہ 5 پلیئرز جنہوں نے پاکستان کا ڈی این اےتبدیل کردیا،5 گریٹ کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا رخ بدل ڈالا،میں نے ان کی گریٹنس بتائوں گا،ساتھ میں ڈریسنگ روم کے وہ لمحات شیئر کروں گا جو اب تک کسی نے نہیں کئے ہیں،یہ دعویٰ…