انٹرنیشنل | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | میگا ایونٹس | ورلڈ ٹی 20 کپ
پاک بھارت میچ کے غیر متوقع لمحات،یہ کیا ہورہا ہے پر مائیکل کلارک کادلچسپ جواب
میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے میچ میں بہت کچھ ایسا ہوا جو عام میچزمیں نہیںن ہوا کرتا۔یہی وجہ ہے کہ ایک موقع ہر کمنٹیٹر نے آسٹریلیا کے مائیکل کلارک سے پوچھا کہ یہ کیا ہورہا ہے۔مائیکل کلارک نے برجستہ جواب دیا کہ مجھے نہیں علم۔شاید ایم سی جی کے بڑے گرائونڈ اور بڑے…