جاوید میاں داد نے پی سی بی کے زیر اہتمام آج گاواسگر کو کیوں سلیوٹ مارا
| | | | | |

جاوید میاں داد نے پی سی بی کے زیر اہتمام آج گاواسگر کو کیوں سلیوٹ مارا

کرک اگین رپورٹ جاوید میاں داد نے 13 اپریل 2022 کو پاکستان میں بھارت کے بیٹر سنیل گاواسگر کو سلیوٹ کردیا،ساتھ میں کیپ کو بھی سیدھا کیا،کہا کہ اس سے درست سلیوٹ ہوگا۔پھر انہوں نے سلیوٹ کیا،یہ سب پی سی بی کی پوسٹ کارڈ کی 39 ویں قسط میں سامنے آیاہے۔ جاوید میاں داد کہتے…