پی ایس ایل 7 میں نئے قوانین آگئے،کئی میں ترمیم
| | | | |

پی ایس ایل 7 میں نئے قوانین آگئے،کئی میں ترمیم

لاہور، 24 جنوری ،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں کی گئی ترامیم مندرجہ ذیل ہیں: • کسی کھلاڑی کا کورونا…