پی ایس ایل 9 ڈرافٹنگ تاریخ آگئی
| | | | |

پی ایس ایل 9 ڈرافٹنگ تاریخ آگئی

لاہور 29 نومبر ۔پی سی بی میڈیا ریلیز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا پلیئر ڈرافٹ بدھ 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ تقریب کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ کی فی الحال ممکنہ تاریخ8 فروری سے24 مارچ 2024 دی گئی ہے۔پلیئر ڈرافٹ کے لیے ِپک…