پی سی بی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر آگئے
| | |

پی سی بی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر آگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پی سی بی اور پنجاب حکومت ایک پیج پر آگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور پنجاب حکومت میں ایک معاہدہ ہونے کی اطلاعات ہیں،اس کی تصدیق پی سی بی نے کردی ہے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا ہےکہ پی سی پنجاب کے 15 کرکٹ گرائونڈز کے انتظامی معاملات سنبھالے گا۔…