بلیک اینڈ وائٹ،کیوی کپتان کے ساتھ نسل پرستی کا انکشاف،توہم پرستی ساتھ
| | |

بلیک اینڈ وائٹ،کیوی کپتان کے ساتھ نسل پرستی کا انکشاف،توہم پرستی ساتھ

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں عام طور پر طاقتور عہدوں پر موجود افراد پر الزام ہوتا ہے کہ وہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک برت جاتے ہیں یا نسل پرستی جیسی  خوفناک بیماری کا شکار ہوتے ہیں،نیوزی لینڈ میں معاملہ اس کے الٹ سامنے آیا ہے۔کیوی کرکٹ تاریخ کے مستند ترین بیٹر راس ٹیلر…