ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی لندن میں پھنس گئے،ایک سیریز سے باہر
| | | |

ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی لندن میں پھنس گئے،ایک سیریز سے باہر

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ نیدر لینڈ اور پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل ویسٹ انڈیز کے 2 کھلاڑی ویزا مسائل کے سبب لندن میں پھنس گئے،ایک سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔  رومین پاول اور روماریو شیفرڈ بھارت میں آئی پی ایل کھیل رہے تھے۔شیڈول کے مطابق بھارت سے ان کے لئے…