محمدرضوان کے لئے قومی کرکٹرز کا حیران کن سرپرائز
| | | |

محمدرضوان کے لئے قومی کرکٹرز کا حیران کن سرپرائز

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کھیل کر حال ہی میں واپسی کرنے اور پاکستانی ٹیم کو جوائن کرنے والے سینئر کھلاڑی محمد رضوان کے لئے قومی کرکٹ ٹیم نے حیرت انگیز سرپرائز تیار کیا اور دیا ہے۔ لاہور سے قومی کیمپ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محمد رضوان کی سالگرہ منانے کے لئے کپتان بابر…