وسیم اکرم اور سر ویوین رچرڈز میں کیا کچھ چلتا رہا
| | | | |

وسیم اکرم اور سر ویوین رچرڈز میں کیا کچھ چلتا رہا

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615…