آئی پی ایل کی اجازت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کپتان نے اپنے ہی بورڈ کو لٹار ڈالا
| | | | | |

آئی پی ایل کی اجازت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کپتان نے اپنے ہی بورڈ کو لٹار ڈالا

ڈربن،کرک اگین رپورٹ Image source sky sports آئی پی ایل کی اجازت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کپتان نے اپنے ہی بورڈ کو لٹار ڈالا۔نہایت اہم ترین خبر ہے۔جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کپتان ڈین ایلجر نے اپنے پلیئرز اور بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،اس کا بنیادی مرکز آئی پی ایل 2022 ہے۔ڈین ایلجر کو اس وقت بنگلہ…