ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کا پہلا میچ کل امریکا سے،اہم معلومات ،تفصیلات
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستان کا پہلا میچ کل امریکا سے،اہم معلومات ،تفصیلات

        ڈلاس ٹیکساس 5 جون 2024،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کو میزبان امریکہ کے خلاف میچ سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنی پیش قدمی شروع کرے گی تو کپتان بابر اعظم یہی امید کریں گے کہ بحیثیت کپتان ان کے لیے یہ…