ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کا فاتحانہ آغاز،پچ اور کنڈیشنز آئرلینڈ کی مدد نہ کرسکیں
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کا فاتحانہ آغاز،پچ اور کنڈیشنز آئرلینڈ کی مدد نہ کرسکیں

نیویارک،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں بھارت کا فاتحانہ آغاز،پچ اور کنڈیشنز آئرلینڈ کی مدد نہ کرسکیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ اے میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی اپنی شان اور آن کے مطابق اڑان۔آئرلینڈ ٹیم کو بری طرح سے ہرادیا۔پچ،کنڈیشن…