روہت شرما کے سر پر بال لگ گئی،ریٹائرڈ ہرٹ،کوہلی ناکام،بھارتی فینز ہراساں
| | | | | | | |

روہت شرما کے سر پر بال لگ گئی،ریٹائرڈ ہرٹ،کوہلی ناکام،بھارتی فینز ہراساں

نیویارک،کرک اگین رپورٹ روہت شرما کے سر پر بال لگ گئی،ریٹائرڈ ہرٹ،کوہلی ناکام،بھارتی فینز ہراساں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ روہت شرما سر پر بال لگنے سے ان فٹ ۔ویرات کوہلی آئر لینڈ کے خلاف ناکام،بھارتی کرکٹ فینز میں تشویش دوڑ گئی۔ نیویارک میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے…