ویسٹ انڈیز بورڈ کا غصہ کہاں اترا،میلان اپنی ٹیم پر برہم،روہت شرما کی جگہ نیا بھارتی نائب کپتان
| | | | | | |

ویسٹ انڈیز بورڈ کا غصہ کہاں اترا،میلان اپنی ٹیم پر برہم،روہت شرما کی جگہ نیا بھارتی نائب کپتان

کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کا دورہ درمیان میں ملتوی کرنے والے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا سارا نزلہ نشینل چیف سلیکٹر  راجر ہارپر پر گرا ہے،انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا ہے،ہیڈ کوچ فل سمنر کو اضافی مگر عارضی طور پر چیف سلیکٹر کی ذمہ داری سونپی گئی ہے،نئی سلیکشن کمیٹی…