ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں،عمران خان پھر فاتح یا کوئی تیسرا،بریکنگ نیوز
| | | | |

ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں،عمران خان پھر فاتح یا کوئی تیسرا،بریکنگ نیوز

  اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو ہوگا کہ جب پی سی بی پیٹرن انچیف ،ویر اعظم پاکستان ظاہری طور پر عددی اکثریت کھوچکے ہیں تو اب عدم اعتماد تحریک ناکام ہونے کا کیا جواز ہے۔اپوزیشن نے اپنی عددی اکثریت بھی شو کردی ہے۔ساتھ میں منحرف اراکین کے تڑکے نے ایک سماں باندھ دیا…