انڈر 19 سٹی کرکٹ چیمپئن کا انتخاب ہوگیا
| | |

انڈر 19 سٹی کرکٹ چیمپئن کا انتخاب ہوگیا

    لاہور، 2 جون 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز اکیس مئی سے ملک بھر میں جاری انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس کی چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ کے پی…