ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا میچ بھی آج،ویسٹ انڈیزبچوں کے مقابل
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا میچ بھی آج،ویسٹ انڈیزبچوں کے مقابل

گیانا،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کا دوسرا میچ بھی آج،ویسٹ انڈیزبچوں کے مقابل۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا میچ جہاں پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا،وہاں دوسرا میچ بھی آج 2 جون کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم کھیلے گی۔ گروپ سی میں اس کا مقابل کمزور حریف…