ڈرائیور کے بیٹے کا پی سی بی پاتھ ویز تک کا سفر
| | |

ڈرائیور کے بیٹے کا پی سی بی پاتھ ویز تک کا سفر

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی ٹھان لے توپھر راستے میں کھڑی چٹانیں بھی ریزہ ریزہ ہوجاتی ہیں ۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ عبدالواحد بنگلزئی کی داستان بھی اسی کی ایک مثال ہے۔ کوئٹہ کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد بنگلزئی نے نامساعد حالات اور…