انگلش خواتین مرد پلیئرز سے تگڑی نکلیں،ایشز سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ڈرا کھیل دی
| | |

انگلش خواتین مرد پلیئرز سے تگڑی نکلیں،ایشز سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ڈرا کھیل دی

کینبرا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image خواتین کی ایشز ڈرا،کینبرا میں کھیلا گیا آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمنز ٹیموں کا واحد ٹیسٹ میچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد ڈرا ہوگیا،کرکٹ کی تاریخ کا یہ بھی ایک یاد گار میچ تھا،دونوں ٹیموں نے دلیرانہ کرکٹ کھیلی،آسٹریلیا خواتین ٹیم نے آخری روز 217 رنز 7 وکٹ پر اپنی اننگ ڈکلیئر…