ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے کے باوجود 13 اوورز میں 27 اسکور،1 نقصان
| | | | |

ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے کے باوجود 13 اوورز میں 27 اسکور،1 نقصان

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈکی ورلڈ کپ 1992 کی ٹرافی کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رونمائی۔وقار یونس بھی ٹرافی کے ساتھ آگئے۔سابق پیسر ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونے،آسٹریلیا جانے کے باوجود بھی میگا ایونٹ نہ کھیل سکے تھے۔ آسٹریلیا کے خلاف جاری لاہور ٹیسٹ کے آخری روز پی سی بی نے…