ورلڈکپ 2023 کا شیڈول آج جاری،وقت نوٹ کرلیں،سیمی فائنل مقامات لیک
| | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کا شیڈول آج جاری،وقت نوٹ کرلیں،سیمی فائنل مقامات لیک

ممبئی،کرک اگین رپورٹ  ورلڈکپ 2023 کا شیڈول آج جاری،وقت نوٹ کرلیں،سیمی فائنل مقامات لیک۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان آج 27 جون 2023 کو ہوگا،ورلڈکپ 2023 کے آغاز سے ٹھیک 100 روز قبل میگ ایونٹ کے مکمل پروگرام کو ریلیز کیا جائے…