سابق کرکٹرچلے بسے،ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا شیڈول،ویسٹ انڈیز کی جیت
| | | | | |

سابق کرکٹرچلے بسے،ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا شیڈول،ویسٹ انڈیز کی جیت

کرک اگین رپورٹ سابق کرکٹرچلے بسے،ورلڈ ٹی 20 کپ کا نیا شیڈول،ویسٹ انڈیز کی جیت۔دنیائے کرکٹ سے افسوسناک خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے سابق آل رائونڈر ڈیوڈہولفرڈ 82 سال کی عمر میں چل بسے ہیں۔1966 سے 1977 تک 24 ٹیسٹ میچزمیں 51 وکٹ اور768 رنزکے ساتھ ملک کی نمائندگی کی تھی۔ محمد عباس…