پاکستان کراچی ٹیسٹ ہارا تو ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کون سی پوزیشن
کرک اگین تجزیاتی رپورٹ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں شکست کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔گزشتہ ٹیسٹ ڈرا کھیلنے والی قومی ٹیم اگر ہوم گرائونڈ میں یہ میچ بھی نہ جیت سکی اور ہارگئی تو اس کی ٹیبل پر کیا پوزیشن ہوگی۔عام طور پر آئی سی سی اپ ڈیٹ ٹیبل جاری کرتی ہے۔کرک اگین کے پڑھنے…