کرک اگین رپورٹ
شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی میں ٹینس میچ ہوا ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے لیکن ایک ہم بات یہ ہے کہ بابر اور شاہین پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسپلنری ایکشن کا امکان ہے۔
اس کےباوجود شاہین آفریدی بے پروا ہیں اور اپنی سرگرمیوں میں ہیں۔ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں داماد اور سسرکو ٹینس میچ کھیلتے دیکھاگیا ہے۔