لاہور،کرک اگین رپورٹ
عماد وسیم سے شرائط؟محمد عامر کا فیصلہ،محسن نقوی سے سن لیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عماد وسیم کی کوئی شرط نہیں مانی گئی،نہ ہی پی سی بی نے کوئی شرط رکھی،ان سے پاکستان اور ٹی 20 ورلڈکپ کی بات کی گئی،انہوں نے ملک کی خاطر اچھا فیصلہ کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی شرائط اور فیصلوں پر کوئی لچک نہیں دکھائے گا۔لیگز کے حوالہ سے جو پالیسی بن چکی ہے،وہی چلےگی۔
محمد عامر کے حوالہ سے چیئرمین پی سی بی کا عجب شاٹ نکلا،کہتے ہیں کہ ان کا فیصلہ سلیکٹرز کریں گے۔عماد کا فیصلہ جیسے وزیر اعظم یا کسی اور نے کیا ہو۔