| | |

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ وقت سے قبل ہی ختم کردیا گیا

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

Getty Images

پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ وقت سے قبل ہی ختم کردیا گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہیڈنگے لیڈز میں دن بھر بارش کے سبب کس نے انتظار کرنا تھا اور کیوں۔ٹاس ٹائم سے کچھ وقت پہلے میچ ہی منسوخ کردیا گیا۔

ہیڈنگلے میں گزشتہ رات سے ہی بارش تھی اور دن بھر جاری رہی۔مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے اور پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے ٹاس کا وقت تھا۔اس سے قبل ہی میچ منسوخ ہوگیا۔یوں ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی تیاری کو دھچکا لگا ہے۔

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ،لیڈز میں پہلے ٹی 20 میچ کو بڑا خطرہ،متبادل کیا

دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *