| |

ایم سی سی کے صدر اب بینک آف انگلینڈ کے گورنر ہونگے

لندن،کرک اگین رپورٹ

ایم سی سی کے صدر اب بینک آف انگلینڈ کے گورنر ہونگے۔بینک آف انگلینڈ کے  سابق گورنرمیرون کنگ اب میلبرن کرکٹ کلب (ایم سی سی ) کے صدرر بنیں گے۔ وہ مارک نکولس سے ایم سی سی ) کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ نکولس  کی مدت ملازمت اکتوبر میں  ختم ہو جائے گی،  کنگ ان کی جگہ لیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *