ابو ظہبی ۔کرک اگین رپورٹ
ایشیا کپ 2025 کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔
میچ ابوظہبی میں ہوگا ۔