سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ
بی پی ایل میں 2 پاکستانی کھلاڑی لڑپڑے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں 2 پاکستانی لڑپڑے،ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بی پی ایل میچ میں چچا افتخار اور اسد شفیق میں لڑائی ہوگئی ہے۔افتخار اسد شفیق کی وکٹ لینے پر غصہ میں آگئے ۔جواب میں اسد شفیق ان کی جانب بڑھے۔باقیوں نے بیچ بچاؤ کروایا ہے۔
اس سے قبل اسی لیگ میں بابر اعظم بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر سے کپڑے تھے۔
دنیائے کرکٹ میں ان واقعات سے پاکستان کے کھلاڑیوں کے اس رویہ کی مذمت کی جارہی ہے۔