| | | | |

سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

سہ فریقی ون ڈے سیریز مکمل ملتان میں،شیڈول آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم اس سال 4 بڑی ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے 2 ٹیسٹ میچز کے علاوہ ملتان میں جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 3 ملکی کپ کھیلیں گی۔

پاکستان کا ہوم سیزن،7ٹیسٹ،21 سال بعد 3 ملکی کپ،ملتان کو 2 ٹیسٹ کے ساتھ بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو کسی بی سہہ ملکی کپ کی مکمل میزبانی اکا اعزاز پہلی بار حاصل ہوگا۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں

چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل پاکستانی ٹیم  سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو 21 سال میں اس کی پہلی سہ فریقی ون ڈے سیریز ہوگی۔

انگلینڈ کے دورہ پاکستان کا مکمل شیڈول،3 ٹیسٹ میچز،کب اور کہاں

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان ۔ ( سہ فریقی ون ڈے سیریز )

8 فروری۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔ ملتان ۔

10 فروری۔ جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ۔ ملتان ۔

12فروری ۔ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ۔ ملتان۔

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان 2024،ٹیسٹ شیڈول جاری

14 فروری ۔ فائنل۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *