| | |

کارڈف سے تازہ ترین صورتحال،کٹ آف ٹائم جاری ہوگیا

کارڈف،کرک اگین رپورٹ

کارڈف سے تازہ ترین صورتحال،کٹ آف ٹائم جاری ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کارڈف میں بدستور بارش جاری ہے اور کٹ آف ٹائم کیلئے بارش کے امکانات،خطرات کے ساتھ اس کے اثرات دیکھے جاتے ہیں،ممکن ہوتو کٹ ٹائم کا انتظار ہوتا ہے لیکن اگر لگے کہ بارش اتنی ہے اور میدان کی حالت ایسی ہے کہ کٹ آف ٹائم تک جاتے بات نہیں بنے گی تو میچ وقے سے قبل منسوخ کیا جاتاہے۔

کارڈف میں بارش کا سلسلہ ہے۔کٹ آف ٹائم مقامی وقت 9 بجکر 16 منٹ اور پاکستانی وقت رات ایک بجکر 16 منٹ کا ہوگا،یہاں سے 5،5 اوورز کا کھیل ممکن ہوا تو ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *