سڈنی،کرک اگین رپورٹ
عثمان خواجہ نے لبوشین کی بے ایمانی پکڑ لی
عثمان خواجہ نے ساتھی ٹیسٹ کرکٹر مارنوس لبوشین کی بے ایمانی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
آسٹریلیا کے دونوں ٹیسٹ کرکٹرز میں بیٹ اور انڈے کے ساتھ ٹک ٹک کا مقابلہ ہوا۔
لبوشین 3 بار ہٹ کرنے کے بعد بال نہ سنبھال سکے اور پھر کوشش کی کہ باری جاری رکھ سکیں لیکن عثمان خواجہ نے یہ بے ایمانی ناکام بنادی
بعد میں خواجہ نے اپنی باری پر 15 بال بیٹ کو بال سے ٹچ کیا۔یہ ترچھے بیٹ کے ساتھ انڈانما پلاسٹک بال سے مقابلہ تھا۔