سڈنی،کرک اگین رپورٹ۔آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ نے عید الفطر پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک کا پیغام بھیجا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔
عثمان خواجہ اس سال کے آخر میں ایشز سیریزکھیلنا چاہتے ہیں۔پاکستانی نژاد کرکٹر عمر کے اس حصہ میں ہیں کہ ریٹائرمنٹ کا وقت قریب ہے۔