ممبئی ،کرک اگین رپورٹ
روہت اور کوہلی اپنے ملک میں ایشیا کپ سے باہر ،بنگلہ دیش میں کھیلیں گے
بھارت آئندہ برس ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا لیکن اپنے ملک میں شیڈول ایشیا کپ 2025 میں ویرات کوہلی اور روہت شرما نہیں کھیل سکیں گے ۔
اس کے بعد اس سے اگلا ایشیا کپ 2027 میں بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا ۔دونوں کی اس میں شرکت کا امکان ہے۔
اب دونوں بھارتی سپر اسٹار پلیئرز اپنے ملک میں اس لئے نہیں کھیل سکیں گے کہ وہ ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ کا ہوگا۔دونوں اس سے ریٹائرمنٹ لے چکے۔2027 کا ایشیا کپ ففٹی اوورز کا ہوگا،اس میں ان کے ہونے کے امکانات موجود ہیں۔