ویرات کوہلی پر 50 فیصد میچ فیس جرمانہ ہوگیا کل کولکتہ میں نو بال کے چکر میں اپنے آئوٹ سے بچاؤ کی بحث گلے پڑی ہے۔
ادھر آسٹریلیا کے مچل مارش نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ وہ باقی ماندہ آئی پی ایل نہیں کھیلیں گے۔
یوں سن رائزرز حیدرآباد کو دھچکا لگا ہے۔