| | | | | |

ویرات کوہلی کے امریکی ویزا میں تاخیر،وارم اپ میچ سے باہر

ممبئی،کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی کے امریکی ویزا میں تاخیر،وارم اپ میچ سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی امریکا روانگی میں تاخیر،ان کیلئے بھی ویزا ایشو بنا ہوا ہے۔اس کی وجہ سے وہ ورلڈکپ وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ویزے کیلئے ان کے پیپر ورک میں تاخیر ہے۔خیال ہے کہ وہ 30 مئی تک امریکا روانہ ہونگے۔،یوں یکم جون کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ نہیں کھیل سکٰں گے۔روہت شرما ودیگر پہلے بنچ کے ساتھ روانہ ہوچکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *