کرک اگین رپورٹ
ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا میزبان ہے اور امریکا کو ہوسٹ ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کہانی میں ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈز کا تذکرہ ہے۔ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ میچز شیڈول ہے اور ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز کا جائزہ ہے۔
ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈز
ویسٹ انڈیز: روومین پاول (کپتان)، الزاری جوزف، جانسن چارلس، روسٹن چیس، شمرون ہیٹمائر، جیسن ہولڈر، شائی ہوپ، اکیل ہوسین، شمر جوزف، برینڈن کنگ، گڈاکیش موتی، نکولس پوران، آندرے رسل، شیرفین ردرفورڈ، روماریو شیفرورڈ۔
ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ گروپ
گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی
ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا شیڈول
اتوار 02-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاپوا نیو گنی شام 7:30 بجے گیانا
ہفتہ 08-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ یوگنڈا صبح 5.30 بجے (جون 09) گیانا
بدھ 12-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ صبح 5.30 بجے (13 جون) ٹرینیڈاڈ
پیر 17-جون-24 ویسٹ انڈیز بمقابلہ افغانستان صبح 7:30 (18 جون) سینٹ لوشیا
ویسٹ انڈیز ٹی 20 ورلڈکپ ریکارڈز
ویسٹ انڈیز سب سے پہلے 2 بار ٹی 20 ورلڈکپ چیمپئن بنا۔ڈیرن سیمی کی کپتانی میں 2012 اور 2016 میں اس نے ٹائٹل جیتے ہیں۔تمام 8 ایونٹس میں 39 میچز کھیلے ہیں۔19 جیتے اور 18 ہارے ہیں۔ایک ٹائی جیتا ہے اور ایک میچ بے نتیجہ رہا ہے۔