| | | | | |

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،ملتان پھر میزبان،دوسرا ٹیسٹ کہاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی میں 16 تا 20 جنوری اور ملتان میں 24 تا 28 جنوری ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔
انٹرنیشنل ہوم سیزن کا اختتام آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر ہوگا جس کا فائنل 9 مارچ کو تجویز کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے آخری مرتبہ پاکستان کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز نومبر2006 میں کھیلی تھی ویسٹ انڈیز کے کپتان برائن لارا اور پاکستان کے کپتان انضمام الحق تھے۔پاکستان نے آخری مرتبہ ویسٹ انڈیز کی میزبانی اکتوبر 2016میں متحدہ عرب امارات میں کی تھی۔

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان
16 تا 20جنوری۔ پہلا ٹیسٹ ۔ کراچی۔

24 تا 28جنوری ۔ دوسرا ٹیسٹ ملتان۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *