| | |

ابا کیا ہوا،پھر ابے نے نوٹوں سے کیا کیا

 

لیڈز،کرک اگین رپورٹ

ابا کیا ہوا،پھر ابے نے نوٹوں سے کیا کیا

ابا،ابا کیا ہورہا ہے۔کپتان بابر اعظم کے بار بار پوچھے جانے پر سوال ہوا کہ

کیا گرمی ہے۔

 

اعظم خان نے پائونڈز کے ساتھ پسینہ صاف کرکے کہا کہ

بہت گرمی ہے۔پھر کیا تھا،قہقہے لگ گئے۔

یہ پاکستان کرکٹ ٹیم ہے اور دورہ انگلینڈ میں اس کی یہ حرکات ہیں۔

بڑے وجود والے اعظم خان نوٹوں کو ہاتھ میں لئے ایسے بیٹھے ہیں کہ جیسے بیوپاری دن بھر کی کمائی جمع کر کا ہو۔

سوشل میڈیا پر چلتی ویڈیو میں دلچسپ تبصرے ہوئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *