| | | | | | |

جب فلائٹ 4 گھنٹے تاخیر کا شکار تو پھر،راشد خان کا سیمی فائنل سے قبل انکشاف،پہلی وکٹ گرگئی

ٹرینیڈاڈ،کرک اگیبن رپورٹ

افغانستان کے کپتان راشد خان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 سیمی فائنل سے قبل انکشاف کیا ہے کہ میچ کا کوئی دبائو نہیں ہے۔بات سکون سے سونے کی اس وقت کریں جب وقت بھی ہو۔جب آپ کی فلائٹ 4 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو تو پھر کیسا آرام یا کیسی پوری نیند۔

افغانستان کپتان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ہم یہاں جیتنے آئے ہیں۔ہم یہ سیمی فائنل جیتنے کی کوشش کریں گے۔

راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان نے پہلے اوور میں  گرباز کی وکٹ پر صرف 4 رنزبنائے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *