ممبئی،کرک اگین رپورٹ
روہت شرما اور ویرات کوہلی کب ریٹائرمنٹ لیں گے،پلان آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کے معروف کھلاڑی ویرات کوہلی اب عمر کے اس حصہ میں ہیں،جہاں دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بھی ریٹائرڈ ہوسکتا ہے لیکن 37 اور 35 سال سے اوپر کے دونوں کھلاڑیوں کیلئے اب بھی ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
کرک اگین رپورٹ کے مطابق دونوں کرکٹرز کو ورلڈ ٹیسٹ چیپمین شپ 2027 اور ورلڈکپ 2027 تک کھیلنے کا یقین ہے اور انہیں بھارتی بورڈ کی جانب سے بھی مکمل آشیر باد ہے۔یوں یہ دونوں کھلاڑی مزید 3 سال کھیل سکتے ہین اور یہ فی الحال اتنا آسان نہیں لگتا ہے۔
دونوں کی فارم بہتر ہے اور دونوں ٹی 20 سے ریٹائرڈ ہیں لیکن ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔