کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ایکشن،اس کے سابق کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد کی ہے۔
سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر دلیپ سماراویرا پر جمعرات کو نامناسب رویے کی وجہ سے 20 سال تک آسٹریلوی کرکٹ میں کسی بھی عہدے پر رہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ 52 سالہ موجودیہ کوچ نے 1990 کی دہائی میں سات ٹیسٹ اور پانچ ون ڈے کھیلے تھے، ان کو مئی میں وکٹوریہ ریاست کی خواتین کی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔
وہاں ایک خاتون کی جانب سے نامناسب رویہ کی شکایت کی گئی تھی،تحقیق کے بعد یہ بڑی سزا سامنے آئی ہے۔