ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔بین سٹوکس پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں،جوئے روٹ کا جواب حاضر۔انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ 34 سینچریز بنانے کا ریکارڈ رکھنے والے تجربہ کار بیٹر جوئے روٹ نے کہا ہے کہ ملتان کا موسم گرم ہے۔ نائس ہے۔ لیکن ہم اس میں کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔بہتر سے بہتر ماحول ہوتا جا رہا ہے۔
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے ۔ہم نے بے شک انہیں پچھلی مرتبہ کلین سویپ کیا تھا لیکن ہم کسی کو آسان نہیں لیتے۔ اچھا مقابلہ ہوگا۔ ہمارا فاسٹ باؤلنگ اٹیک تھوڑا کم تجربہ کار ہے لیکن بہرحال ہم اپنے ملک میں چیف جیت کرا رہے ہیں۔ ہمارے حوصلے بلند ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا یہاں سپن اور فاسٹ دونوں کنڈیشن ہو سکتی ہیں۔ ہم اس کے لیے تیار۔ ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ ریکارڈ بہت دور ہے۔ میں نے ایسا کچھ نہیں سوچا کہ اس کو توڑوں۔ الیسٹر کک کے ریکارڈ کے بارے میں انہوں نے کہا یہ اعزاز کی بات ہے ان کے پاس یا میرے پاس۔
پاکستان اور انگلینڈ کی ایک ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس،دلچسپ سماں
۔ایک بات ہے۔ ایک اور سوال کا جواب میں جوئے روٹ نے بتایا کہ بن سٹوکس کھیلیں گے یا نہیں۔ میں کپتان نہیں ہوں۔ اس کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔ اج انہوں نے بھرپور ٹریننگ کی ۔فیلڈنگ بھی کی پولنگ بھی کی اور بیٹنگ بھی کی تھی۔ ہم دیکھ رہے ہیں۔ دیکھیں کیا فیصلہ ہوتا ہے۔
بریکنگ نیوز،بین سٹوکس کی ملتان کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک،پاکستانی 11 پلیئرز کی اپ ڈیٹ