احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ
آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں ٹاس کے بعد بھارتی فضائیہ نے ایک مظاہرہ کیا۔
نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے اوپر نچلی فضائی طیاروں کی پرواز نے سمان باندھ دیا۔
میچ شروع ہونے سے قبل سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی جانب سے ویرات کوہلی کے لئے سپیشل شرٹ گفت کی گئی۔
کوہلی نے اپنی اننگ کے دوران ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر زیادہ رنز بنانے کارکی پونٹنگ کا ریکارڈ توڑ دیا۔اب وہ ٹنڈولکر کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔