ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،سری لنکا فائنل کھیل سکتا،یقین رکھیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سری لنکا کی بھی اہم سیریز شروع ہونے والی ہے۔انگلینڈ سے شکست لیکن اوول ٹیسٹ کی یادگار جیت نے اس کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار ہیں۔
سیریز ہارنے کے باوجود، انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں جیت نے سری لنکا کی موجودہ شرح 42.86 کے ساتھ ڈبلیو ٹی سی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو روشن کر دیا ہے۔ انہیں تھوڑا سا فائدہ ہے کیونکہ ان کے گھر پر اپنے باقی چھ میں سے چار ٹیسٹ ہیں، دو بالترتیب نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف۔ تمام چھ میچ جیتنے سے وہ 69.23 تک پہنچ جائیں گے، اور پانچ جیتنے سے انہیں 60 فیصد کی حد سے اوپر رہنے میں مدد ملے گی۔یہ فائنل کیلئے کافی ہونگے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بنگلہ دیش بھارت سے جیتے یا پھر پاکستان فتح فریم کروالے
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہونے کے باوجود خطرے میں کیسے
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،کیا اب بھی آسٹریلیا کو کھیلتے دیکھنا کوئی چاہتا